0

ڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس کی جانب سے ایک اور مباحثے کی تجویز مسترد کردی

واشنگٹن(نیا محاذ)ڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس کی جانب سے ایک اور مباحثے کی تجویز مسترد کردی۔سابق امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایک اور مباحثے کیلئے اب دیر ہو چکی ہے،مباحثہ اس لئے نہیں ہو سکتا کہ تین ریاستوں میں ارلی ووٹنگ جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں