کراچی(نیا محاذ)انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہو گیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 16پیسے سستاہو گیا،جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 278روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔
0