لاہور(نیا محاذ)لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں لڑکی کو شادی کا جھانسہ دیکر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتارہو گیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم طیب 24سالہ متاثرہ لڑکی کے سابق شوہر کا دوست ہے،ملزم نے طلاق یافتہ لڑکی کو شادی کا جھانسہ دے کر متعدد بار زیادتی کا نشانہ بنایا، متاثرہ لڑکی نے تھانہ باغبانپورہ میں زیادتی کا مقدمہ درج کرایاتھا۔
0