0

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھی ارشد ندیم کیلئے انعام کا اعلان کردیا

لاہور(نیا محاز )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ارشد ندیم کیلئے 10کروڑ روپے انعام کا اعلان کردیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ جشن آزادی پر ارشد ندیم نے گولڈمیڈل جیت کر قوم کو تحفہ دیا،ارشد ندیم کو انعام دے کر قوم کی طرف سے شکریہ ادا کررہے ہیں،مریم نواز کا کہناتھا کہ میاں چنوں میں ارشد ندیم سپورٹس سٹی بنائیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں