0

امریکی قونصلیٹ کراچی کا ارشد ندیم کے گولڈ میڈل جیتنے پر خوشی کااظہار

کراچی(نیا محاز )امریکی قونصلیٹ کراچی نے پاکستانی اایتھیلیٹ ارشد ندیم کے گولڈ میڈل جیتنے پر خوشی کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ اولمپکس میں پاکستان کی یہ تاریخی فتح ہے۔

امریکی قونصلیٹ کراچی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ارشد ندیم کو جیولن تھرو میں پاکستان کا پہلا طلائی تمغہ جیتنے پر مبارکباد دیتے ہیں،اس عمل میں اولمپک ریکارڈ قائم کرنے پر بھی مبارکبادکے مستحق ہیں،قونصل خانے کا مزید کہنا ہے کہ ارشد ندیم آپ کی لگن اور محنت نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا، ہم اس اہم موقع کو پاکستانی عوام کے ساتھ مناتے ہیں،مستقبل میں مزید کامیابیوں کے منتظر ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں