0

بنگلہ دیش کے آرمی چیف وقار الزماں کاحسینہ واجد سے کیا تعلق ہے ؟ اہم انکشاف

اسلام آباد ( نیا محاز ) سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ بنگلہ دیش کے آرمی چیف وقار الزماں نے عبوری حکومت قائم کرنے کا اعلان کیا ہے ۔وقار الزماں کے بارے میں بہت کم لوگوں کو یہ پتہ ہے کہ یہ حسینہ واجد کے رشتے دار ہیں۔
شیخ حسینہ واجد کا مرضی کا آرمی چیف لانے کا مقصد تھا کہ اپنے اقتدار کوطول دیا جائے۔لیکن مرضی کا آرمی چیف حسینہ واجد کی حکومت کوبچا نہیں سکا۔

حامد میر نے یہ انکشاف نجی ٹی وی پر اپنے پروگرام میں کیا ۔پروگرام میں ڈاکٹر ہما بقائی،معروف قانونی و آئینی رہنما سلمان اکرم راجہ اور ( ن) لیگ کے رہنما خلیل طاہر سندھو نے بھی اظہار خیال کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں