راولپنڈی(نیا محاز )ڈی جی آئی ایس پی آر سہہ پہر 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی ) میجر جنرل احمد شریف چوہدری آج سہہ پہر 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے جس میں ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال پر بات کی جائے گی۔