اسلام آباد(نیا محاز )پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے رکن قومی اسمبلی ممتاز مصطفیٰ انتقال کر گئے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ممتاز مصطفیٰ پارلیمنٹ لاجز میں مقیم تھے،ممتاز مصطفیٰ کا ہارٹ اٹیک کی وجہ سے انتقال ہوا، رہنما تحریک انصاف ممتاز مصطفیٰ کا تعلق رحیم یار خان سے تھا۔