0

بنگلادیش کی وزیراعظم حسینہ واجد نے استعفیٰ دے دیا ، بھارتی میڈیا

ڈھاکہ ( نیا محاز )بنگلادیش کی وزیراعظم حسینہ واجد نے استعفیٰ دے دیا ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلادیش کی فوج نے وزیراعظم حسینہ واجد کو مستعفی ہونے کے لیے ایک 45 منٹ کی ڈیڈ لائن دی تھی۔ وزیراعظم حسینہ واجد ایک فوجی ہیلی کاپٹر میں بھارت روانہ ہوگئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شیخ حسینہ واجد کو استعفے سے قبل تقریر بھی ریکارڈ نہیں کروانے دی گئی ۔ ہزاروں مظاہرین نے شیخ حسینہ واجد کی سرکاری رہائش گاہ میں داخل ہون گئے ۔ شیخ حسینہ واجد اور ان کی بہن محفوظ مقام پر منتقل ہو چکی ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں