0

الیکشن کمیشن نے کے پی اسمبلی کے 58اراکین کو پی ٹی آئی میں شامل کر دیا، فہرست اسمبلی کو موصول

پشاور(نیا محاز )الیکشن کمیشن نے کے پی اسمبلی کے 58اراکین کو پی ٹی آئی میں شامل کر دیا، فہرست اسمبلی کو موصول ہو گئی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق فہرست میں پی ٹی آئی کے باقی 34اراکین صوبائی اسمبلی کو آزاد قرار دیا گیا،الیکشن کیشن نے خیبرپختونخوا بیشتر وزرا کوبھی آزاد قراردے دیا،وزیراعلیٰ امین گنڈاپور کو تحریک انصاف کا رکن اسمبلی شامل کیاگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں