دوحہ(نیا محاز )حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ۔
عرب میڈیا کے مطابق اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ مسجد امام محمد بن عبدالوب میں ادا کی گئی،دنیا بھر سے رہنماؤں نے نماز جنازہ میں شرکت کی، پاکستان سے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان شریک ہوئے،اسماعیل ہنیہ کی تدفین لوسیل کے قبرستان میں کی جائے گی۔