0

آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کی والدہ مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں

لاہور (نیا محاز ) انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی) اسلام آباد علی ناصر رضوی کی والدہ مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں. وہ لاہور کے ڈاکٹرز ہسپتال میں داخل تھیں. ان کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں