0

خانیوال، نجی شو روم پر 5 مسلع ڈاکوؤں کی عملہ کو یرغمال بنا کر لوٹ مار

خانیوال (نیا محاز ) خانیوال کے علاقہ عبدالحکیم میں شوروم پر نامعلوم ڈاکوں کی اسلحہ کے زور پر عملہ کو یرغمال بنا کر لوٹ مار۔
تفصیلات کے مطابق ملزمان پانچ لاکھ روپے نقدی اور لاکھوں روپے مالیت کے سات موبائل فونز لوٹ لیے اور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

ڈاکو 15 منٹ تک تسلی سے شو روم میں لوٹ مار کرتے رہے۔ پولیس تھانہ عبدالحکیم نے قانونی کارروائی کرتے ہوئے ڈاکوں کی تلاش شروع کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں