اسلام آباد(نیا محاز )سیاسی جماعتوں کے احتجاج کے باعث اسلام آباد میں میٹروبس سروس بند کردی گئی ۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انتظامیہ کاکہنا ہے کہ میٹرو بس سروس آئی جے پی سے پاک سیکرٹریٹ تک بند کی گئی،جبکہ راولپنڈی میں میٹرو بس سروس بحال ہے اور فیض آباد سے صدر تک میٹرو بس سروس چل رہی ہے۔