0

سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

کراچی (نیا محاز )سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے اضافہ ہواہے
تفصیلات کے مطابق مقامی صرافہ مارکیٹ میں آج سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 51 ہزار 500 روپے پر پہنچ گئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 858 روپے اضافہ ہوا اور قیمت دو لاکھ 15 ہزار 521 روپے ہو گئی ہے ۔

دوسری جانب عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 3 ڈالر بڑھ کر 2373 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں