0

سٹاک مارکیٹ میں تیزی ،100انڈیکس میں 684پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(نیا محاز)کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کاروبار میں تیزی کے باعث 100انڈیکس میں 684پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے،ہنڈرڈ انڈیکس 79ہزار 223 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں