0

ایبٹ آباد میں ماں نے تین بچوں کی گردن کاٹ دی

ایبٹ آباد(نیا محاز )ایبٹ آباد کے نواں شہر میں سنگدل ماں نے 3 بچوں کی گردن کاٹ دی۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق ابتدائی تفصیلات کے مطابق واقعہ میں 8 ماہ کا بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا جبکہ دو زخمی بچے ہسپتال میں زیرعلاج ہیں۔پولیس کے مطابق ملزمہ نفسیاتی مریضہ ہے، ماں نے تیزدھارآلہ سے بچوں کی گردن کاٹی ہے۔ پولیس نے تصدیق کی کہ 8 ماہ کا زخمی بچہ دم توڑ گیا جبکہ 2 بچے ہسپتال میں زیرعلاج ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں