0

شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(نیا محاز )رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری آر ڈی اے بائی لاز کی خلاف ورزی پر جاری ہوئے،شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری آر ڈی اے کی درخواست پر جاری ہوئے،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملک ممتاز ہنجرا نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں