0

این اے 48میں مبینہ دھاندلی کیخلاف سماعت؛عدالت کو چیف جسٹس پاکستان کے کارروائی روکنے کے حکم سے متعلق آگاہ کیا گیا

اسلام آباد(نیا محاز )این اے 48میں مبینہ دھاندلی مبینہ دھاندلی کیخلاف درخواست پر سماعت کے دوران عدالت کو چیف جسٹس پاکستان کے کارروائی روکنے کے حکم سے متعلق آگاہ کیا گیا،جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کہاکہ کیا آرڈر ہوئے ہیں، آرڈر کی کاپی دے دیں،وکیل الیکشن کمیشن نے چیف جسٹس کے احکامات پڑھے،جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کہاکہ کارروائی روکی گئی ہے، جب آرڈر ہوگا تو عملدرآمد کے پابند ہیں۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد کے الیکشن ٹریبونل کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے حلقہ این اے 48 میں مبینہ دھاندلی کیخلاف علی بخاری ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی،سماعت کے دوران ممبر قومی اسمبلی راجہ خرم نوازودیگر عدالت میں پیش ہوئے،عدالت کو چیف جسٹس پاکستان کے کارروائی روکنے کے حکم سے متعلق آگاہ کیا گیا،جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کہاکہ کیا آرڈر ہوئے ہیں، آرڈر کی کاپی دے دیں،وکیل الیکشن کمیشن نے چیف جسٹس کے احکامات پڑھے،جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کہاکہ کارروائی روکی گئی ہے، جب آرڈر ہوگا تو عملدرآمد کے پابند ہیں،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں