0

ریٹائرڈ ججز کو الیکشن ٹریبونل میں شامل کرنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (نیا محاز )لاہور ہائیکورٹ نے ریٹائرڈ ججز کو الیکشن ٹریبونل میں تعینات کرنے والے آرڈیننس کے خلاف دائردرخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق جسٹس شاہد کریم 15 جولائی کو سلمان اکرم راجہ سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کریں گے ، درخواست میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ آرڈیننس کے تحت پنجاب میں ریٹائرڈ ججز کی بطور الیکشن ٹریبونل تعینات کو غیر آئینی قرار دیا جائے ، حتمی فیصلے تکے ریٹائرڈ ججز کو بطور الیکشن ٹریبونل قائم کرنے سے روکا جائے ،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں