0

خودکشی یا قتل؟تھرپارکر میں 10سالہ بچی کی درخت سے لٹکتی لاش برآمد

مٹھی (نیا محاز )تھرپارکر میں 10سال کی بچی کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ تھرپارکر کے گاو¿ں جامو ڈھانی میں پیش آیا جہاں 10 سالہ بچی کی لاش درخت سے لٹکی ہوئی تھی۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی فوری موقع پر پہنچ گئی اور بچی کی لاش کو تحویل میں لیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ خودکشی ہے یا قتل؟ پوسٹ مارٹم کے بعد پتا چل سکے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں