چلاس (نیا محاز ) 2 پاکستانی کوہ پیماؤں نے نانگا پربت کو سرکرلیا۔
آج نیوز کے مطابق دلاور سد پارہ اور فدا علی شگری نے چوٹی پر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا۔ 2 نیپالی کوہ پیماؤں نے بھی 8126 میٹر بلند نانگا پربت سر کیا۔
واضح رہے کہ نانگا پربت پر مہم جوئی دیامر فیز سے کی جارہی ہے۔