0

صدر مملکت آصف علی زرداری کا لاہور میں آج تیسرا دن، اہم ملاقاتیں طے

لاہور(نیا محاز )صدر مملکت آصف علی زرداری کا لاہور میں آج تیسرا دن, آصف علی زرداری سے آج پیپلز پارٹی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی ملاقات کرے گی,

آصف علی زرداری سے پیپلز پارٹی پنجاب اور لاہور کی تنظیمیں بھی ملاقاتیں کریں گی, آصف علی زرداری سے پارٹی کے سینیئر رہنما بھی ملیں گے،ذرائع کے مطابق ان ملاقاتوں میں پیپلز پارٹی کی تنظیمی امور اور پنجاب حکومت سے معاملات بھی زیر بحث آئیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں