0

خود کو مصنوعی طریقے سے منوایا جا رہا ہے، ملک میں نئے انتخابات کی ضرورت ہے: بابر اعوان

اسلام آباد(نیا محاز )عوام پاکستان پارٹی کے نام پر اعتراض الیکشن کمیشن میں داخل کر دیا گیا۔
چیئرمین ’ہم عوام پاکستان پارٹی‘ محمد امجد چودھری نے الیکشن کمیشن سے رابطہ کیا جس میں انہوں نے کہا کہ عوام پاکستان پارٹی کا نام ہماری جماعت سے ملتا جلتا ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام پاکستان کو بطور جماعت درج نہ کیا جائے، الیکشن ایکٹ کے مطابق ہر سیاسی جماعت کا الگ نام ہونا چاہئے۔محمد امجد چودھری کا کہنا تھا کہ ہماری جماعت 5،4 سال سے موجود ہے اور ہمارا ووٹ بینک ہے، اگر ایک نام سے جماعت درج ہوئی تو ہمارا ووٹ بینک متاثر ہو گا۔واضح رہے کہ شاہد خاقان عباسی نے عوام پاکستان پارٹی کے نام سے سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں