0

قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام طلب

اسلام آباد ( نیا محاز ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 9 جولائی بروز منگل شام 5 بجے طلب کرلیا۔
صدر مملکت نے قومی اسمبلی اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا ہے۔واضح رہے کہ 23 جون کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں فاٹا میں ’آپریشن عزم استحکام‘ کے خلاف اپوزیشن رہنماو¿ں نے احتجاج کیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں