0

ماہرہ خان کا تقریب میں شرکت کیلئے پہنا گیا لباس وائرل، اس کی قیمت کتنی ہے ؟ جانئے

اہور (نیا محاز )اداکارہ ماہرہ خان کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں لیکن اس بار صارفین کی جانب سے لباس پر تنقید کے بجائے لباس کی قیمت پر بات کی جارہی ہے۔

اکستانی شوبز انڈسٹری کی سپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان نے ‘آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی‘ کی جانب سے ‘سلطانہ صدیقی‘ کے اعزاز میں رکھی گئی تقریب میں شرکت کی۔ اپنی حالیہ انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے تنازع کا شکار بننے والی اداکارہ ایک مرتبہ پھر مغربی لباس زیبِ تن کرنے کے باعث نظروں میں آگئیں۔
زیب تن کیے گئے ‘میڈیم گرین کلر‘ کے ‘اے سیمیٹریکل پلیٹڈ لباس‘ میں ماہرہ خان انتہائی جاذبِ دکھائی دے رہیں تھیں تاہم اداکارہ کے لباس کی قیمت سوشل میڈیا صارفین کے لیے ایک معمہ بن گئی ہے۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پروائرل ہونے والی ماہرہ خان کی ویڈیوز میں صارفین اندازے لگاتے نظر آ رہے ہیں کہ ماہرہ نے آخر کون سے برانڈ کا لباس زیبِ تن کیا ہے؟۔

اس موقع پر کچھ پیجز کی جانب سے مبینہ طور پر اداکارہ کی ویڈیوز کے ساتھ ان کے ڈریس کی قیمت کا کیپشن لگا کر بھی پوسٹنگ کی جارہی ہے جس سے مداحوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہورہا ہے۔کچھ نے یہ بھی دعوی کیا کہ ڈریس کی قیمت ‘ہزاروں ‘ میں ہے جبکہ کچھ پیجز کا کہنا ہے کہ نہیں ماہرہ خان کی جانب سے پہنا گیا لباس قیمتی ہے جوکہ ‘لاکھوں‘ روپوں کا ہے۔
داکارہ ماہرہ خان کی جانب سے پہنا گیا ‘ون پیس سیمی شارٹ ڈریس‘ مشہور برانڈ ‘مینگو‘ کا ہے۔

ماہرہ خان کی جانب سے پہنے گئے ڈریس کی قیمت کوئی زیادہ نہیں بلکہ کلوتھنگ برانڈ ‘مینگو‘ کی ویب سائٹ کے مطابق مذکورہ لباس کی قیمت %30 ڈسکاؤنٹ کے بعد 28 ہزار پاکستانی روپےبنتی ہے۔
اداکارہ ماہرہ خان کی جانب سے پہنا گیا ‘ون پیس سیمی شارٹ ڈریس‘ مشہور برانڈ ‘مینگو‘ کا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں