0

سینیٹ: اپوزیشن جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ساڑھے 4 بجے طلب

اسلام آباد ( نیا محاز ) سینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔
سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوگا۔اپوزیشن پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شام ساڑھے 4 بجے ہوگا، اجلاس میں اپوزیشن جماعتیں سینیٹ سیشن سے متعلق حکمت عملی ترتیب دیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں