اسلام آباد (نیا محاز ) وفاقی حکومت نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی تقرری کیلئے اپوزیشن لیڈر سے4 نام مانگ لیے ہیں۔
مسلم لیگ( ن) کے چیف وہپ ڈاکٹر فضل چوہدری نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو خط لکھ دیا ہے جس میں ان سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی کے لیے نام مانگا گیا ہے۔اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی تقرری کیلئے اپوزیشن لیڈر سے4 نام مانگ لیے ہیں۔مسلم لیگ( ن) کے چیف وہپ ڈاکٹر فضل چوہدری نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو خط لکھ دیا ہے جس میں ان سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی کے لیے نام مانگا گیا ہے۔
“جنگ ” نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کے چیمبر کو حکمران جماعت کے ڈاکٹر فضل چوہدری کی جانب سے ارسال کردہ خط موصول ہوگیا ہے۔ خط میں حکمران جماعت نے اپوزیشن لیڈر سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی کے لیے 4نام مانگے ہیں ۔