0

اوپن مارکیٹ میں ہفتہ کو روپے کے مقابلے ڈالرسستا ہو گیا تاہم یورو ارو برطانوی پونڈ مہنگا

کراچی (نیا محاز – آن لائن۔ 29 جون2024ء) اوپن مارکیٹ میں ہفتہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم یورو ارو برطانوی پونڈ مہنگا ہو گیا ۔

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو اوپن مارکیٹ میں5پیسے کی کمی سے ڈالر کی قدر280.67روپے سے کم ہو کر 280.02روپے ہو گئی تاہم یورو 60پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد یورو کی قدر296.17روپے سے بڑھ کر296.77روپے پر جا پہنچی اسی طرح47پیسے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قدر349.98روپے سے بڑھ کر350.45روپے ہو گئی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں