0

مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے پر مقدمہ درج کرنے کی درخواست،عدالت نے فیصلہ سنادیا

لاہور (نیا مھاز )سیشن کورٹ لاہور نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے پر مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج کردی۔

ایڈیشنل سیشن جج ریحان الیاس نے ایک شہری کی درخواست پر فیصلہ سنایا،شہری نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے پر مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں