0

قومی اسمبلی میں نظریاتی لوگ کم اور نفسیاتی زیادہ آگئے ہیں،خواجہ اظہار الحسن

اسلام آباد (نیا محاز) قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم پاکستان کے ایم این اے خواجہ اظہار الحسن نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں نے ووٹ اس لیے دیے تھے کہ ایوان میں نظریاتی لوگ جائیں گے

،یہاں نظریاتی لوگ کم اور نفسیاتی زیادہ آگئے ہیں،اس ایوان میں پی ٹی آئی نام کی کوئی پارٹی نہیں،یہاں سنی اتحاد کونسل ایک جماعت ہے اس کا نام لیا جاسکتا ہے، پی ٹی آئی کا نہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ پورے پاکستان کو بتانا چاہتا ہوں ہم مسلسل سندھ اور قومی اسمبلی میں شیڈوبجٹ پیش کررہے ہیں،شیڈو بجٹ صرف ایم کیو ایم پیش کرتی ہے،جنوبی پنجاب صوبہ ضرور بننا چاہیے،پاکستان میں اور بھی صوبے بننے چاہئیں۔

بجٹ کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ حکومت ہمیشہ یہی کہتی ہے کہ ہمیں تجاویز دیں، تجاویز تو دی جاتی ہیں لیکن انہیں قبول نہیں کیا جاتا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں