لاہور(نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 12 جون2024ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید18روپے اضافے سی534روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت12روپے اضافے سی368روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے 246روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔
0