0

نئی مانیٹری پالیسی کا فیصلہ 10جون کوہو گا

کراچی ( نیا محاز ) سٹیٹ بینک آف پاکستان مانیٹری پالیسی کا اعلان 10جون کو کرے گا ،نئی مانیٹری پالیسی کا فیصلہ کرنے کے لیے سٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 10جون کوہو گا۔
سٹیٹ بینک بعد میں پریس ریلیز کے ذریعے اسی دن پالیسی بیان جاری کرے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں