0

مارکیٹیں کتنے بجے تک کھلی رہیں گی ؟ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

لاہور (نیا محاز)لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے جس میں عیدالاضحیٰ کے باعث مارکیٹوں کے اوقات کار بڑھانے کی ہدایت کر دی گئی ہے ۔

لاہور ہائیکورٹ نے فیصلے میں کہا کہ مارکیٹیں پیر سے جمعرات رات 12 بجے تک کھلی رہ سکتی ہیں اور جمعہ سے اتوار تک رات ایک بجے تک کھلی رہ سکتی ہیں۔ عیدالاضحیٰ کے باعث مارکیٹوں کے اوقات کار بڑھانے کی ہدایت کی جاتی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں