0

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات (نیا محاز ) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکوں کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.5 ریکارڈ کی گئی ہے ، زلزلے کا مرکز پاک افغان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا ۔ شہری زلزلے کے جھٹکوں سے خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں