0

احمد شہزاد اور عمران نذیر نے بھی قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر تنقید کے نشتر چلا دیئے

انہوں نے ان خیالات کا اظہار نجی ٹی وی کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ پروگرام میں سابق کرکٹر سکندر بخت نے بھی شرکت کی ۔ ان کا کہنا تھا کہ بیٹنگ تو اپنی جگہ ہماری باؤلنگ سونے پر سہاگہ تھی۔

پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کرکٹر عمران نذیر نے کہا کہ امریکہ کے ہاتھوں پاکستان کی شکست اپ سیٹ نہیں ہے، امریکی ٹیم نے بہت متوازن کرکٹ کھیلی، ایک وقت میں سترہویں اوور میں ہی میچ ختم ہوتا نظر آرہا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں