0

بھارت میں ایگزٹ پول چلانے والی کمپنی کا چیئرمین کیوں رو پڑا۔۔؟ آپ بھی جانیے

نئی دہلی (نیا محاز )بھارت میں ایگزٹ پول چلانے والی کمپنی کا چیئرمین کیوں رو پڑا۔۔؟ یہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے ۔

ہوا کچھ یوں کہ بھارت کے لوک سبھا انتخابات میں ’ایگزٹ پول‘ پر پیش کیے گئے نتائج غلط ثابت ہونے پر کمپنی”ایکسس مائی انڈیا” کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر پردیپ گپتا دوران انٹرویو رو پڑے۔ان کے رونے کی وجہ یہ تھی کہ یکم جون کو ’ایکس مائی انڈیا‘ کے ایگزٹ پول نے بھارت کی حکمراں جماعت نریندر کے لیے 361 سے 401 نشستوں کے ساتھ بھاری اکثریت سے جیتنے کی پیش گوئی کی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں