0

پاکستان میں مہنگائی ایک سال میں 38فیصد سے کم ہو کر11.8فیصد پرآگئی

اسلام آباد(نیا محاز ) پاکستان میں مہنگائی ایک سال میں 38فیصد سے کم ہو کر 11.8فیصد پرآگئی ۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ اپریل کے مقابلے مئی میں سی پی آئی افراط زر11.76فیصد ریکارڈ کی گئی ،اپریل میں سی پی آئی افراط زر17.34فیصد تھا،ادارہ شماریات کاکہناتھا کہ سخت مانیٹری، مالیاتی پالیسیوں کی وجہ سے افراط زر میں کمی ہوئی،ریکارڈ زرعی پیداوار، مستحکم کرنسی بھی مدد گار ثابت ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں