کراچی(نیا محاز )انسداد دہشتگردی عدالت نے اہلیہ، سوتیلی بیٹی اور بیٹے سمیت 4افراد کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر ملزم ملنان کو 4بار سزائے موت دینے کا حکم دیدیا۔
نجی ٹی وی چینل ے مطابق عدالت نے ملزم کو مقتولین کے قانونی ورثا کو 3لاکھ روپے ہرجانہ بھی ادا کرنے کا حکم دیدیا،عدالت نے ملزم منان پر 3لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کردیا۔