0

اداکارہ کترینہ کیف کے پہلے بچے کی پیدائش لندن میں ہوگی

لندن (نیا محاز اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 22 مئی2024ء) اداکارہ کترینہ کیف کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش لندن میں ہوگی۔ انکے شوہر وکی کوشل بھی اس وقت لندن میں ہیں۔

واضح رہے کہ کترینہ کیف کے ماں بننے سے متعلق مختلف خبریں سامنے آتی رہیں، تاہم اب بتایا جارہا ہے کہ انکے ہاں بچے کی پیدائش جلد متوقع ہے۔ اس حوالے سے یہ بھی بتایا جارہا ہے کہ کترینہ کے اس پہلے بچے کی پیدائش انکے آبائی شہر یعنی لندن میں ہوگی۔ اداکارہ کے شوہر وکی کوشل بھی اس وقت لندن پہنچ چکے ہیں۔خیال رہے کہ کترینہ کیف اور وکی کوشل نے دسمبر 2021 میں شادی کی تھی۔ اس وقت کترینہ کیف اپنی فلم ٹائیگر 3 کی شوٹنگ میں مصروف تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں