لاہور (نیا محاز )ایف بی آرکی ہدایت پر نان فائلرز کی موبائل سمیں بند کر دی گئیں ۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان ایف بی آر نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ موبائل سمیں انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے تحت بندکی گئیں ہیں ، 22 مئی تک گیارہ ہزار 252 سمیں بلاک کی گئی ہیں ۔