0

راولپنڈی؛کمسن بچی کی سوشل میڈیا پر قابل اعتراض ویڈیوز وائرل کا ملزم گرفتار

راولپنڈی(نیا محاز) کمسن بچی کی سوشل میڈیا پر قابل اعتراض ویڈیوز وائرل کرنے والے ملزم کو گرفتارکر لیاگیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ترجمان ایف آئی اےنے کہاہے کہ آن لائن جنسی ہراسانی میں ملوث ملزم اشتہاری بھی ہے،ملزم نے گزشتہ سال کمسن بچی کی قابل اعتراض تصاویر وائرل کیں،ترجمان کاکہنا ہے کہ ملزم نے متاثرہ بچی کے نام سے جعلی فیس بک اکاؤنٹ بنا رکھا تھا،ملزم نے قابل اعتراض مواد متاثرہ بچی کے بھائی کو بھی شیئر کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں