0

ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں وفات سے عالمی منڈی میں سونے، چاندی اور تانبے کی قیمتوں پر کیا اثر ہوا؟ اہم تفصیلات جانیے

لندن(نیا محاز ) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں وفات سے عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ تانبے کی قیمت میں بھی ریکارڈ اضافہ ہوا جبکہ چاندی کی قیمت 11سال میں پہلی بار ریکارڈ بلند سطح پر جا پہنچی۔

ایشیائی اور یورپی سٹاک مارکیٹوں میں بھی ہفتے کا آغاز تیزی سے شروع ہوا مذکورہ قیمتی دھاتیں جن کا کاروبار ڈالرزمیں ہوا ان کا کاروبار شرح سود میں کمی کی سے دباؤ میں آیا تھا۔ گذشتہ روز سونے کی قیمت 2458.07ڈالرز کی فی اونس ہوگئی ۔ تانبے کی نرخ 111040ڈالرز فی ٹن ہوگئی ہے۔ ایرانی صدر رئیسی کی وفات کے بعد سونے ، تانبے اور چاندی کے نرخوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں