0

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان س

اسلام آباد (نیا محاز اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 20 مئی2024ء) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان کا یہاں دفتر خارجہ آمد پر استقبال کیا۔ ترک وزیر خارجہ پاکستان کے دورے پر گزشتہ رات اسلام آباد پہنچے تھے۔

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہسینیٹر محمد اسحاق ڈار نے دفتر خارجہ پہنچنے پر ان کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔ ترک وزیر خارجہ دو طرفہ تعاون کی صورتحال کا جائزہ لیں گے اور پاکستان اور ترکیہ کے درمیان اعلیٰ سطحی سٹریٹجک کوآرڈینیشن کونسل کے آئندہ 7 ویں اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ لیں گے۔
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان سے وفود کی سطح پر بات چیت، باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے دائرہ کار کو مزید وسیع کرنے کے عزم کا اظہار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں