0

چیچہ وطنی میں چکن کے نرخوں میں کمی ریکارڈ

چیچہ وطنی (نیا محاز اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 13 مئی2024ء) چیچہ وطنی میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں 20روپےفی کلو کمی واقع ہوئی ہے۔

گوشت مارکیٹ سے لئے گئے نرخوں کے مطابق زندہ مرغی کے نرخوں میں کمی کے بعد چکن کے نرخ بھی420 سے کم ہوکر 400 روپے فی کلو پر آگئےہیں،ذرائع کے مطابق مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے۔\378

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں