Uncategorized

اس کیٹا گری میں 57 خبریں موجود ہیں

حافظ قرآن ہوں، اسی لئے والدنے شوبز میں آنے سے منع کردیا تھا: لائبہ خان

کراچی (نیا محاذ ) اداکارہ لائبہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے 9 سال کی عمر میں قرآن پاک حفظ کرلیا تھا۔ اداکارہ لائبہ خان کا ایک انٹرویو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں…

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد ( نیا محاز ) پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 16اگست سے کمی کا امکان ہے۔ “جیو نیوز ” نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے 36 پیسے کمی ہوسکتی ہے…

اے این ایف کی کارروائی، 40 کلو سے زائد منشیات برآمد،3 ملزمان گرفتار

اسلام آباد ( نیا محاز ) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) نے 2 کارروائیوں کے دوران40 کلو سے زائد منشیات برآمد کرلی جبکہ 3 ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔ ترجمان کے مطابق کارروائیاں پشاور اورسکھرمیں کی گئیں، کارروائی…

اشنا شاہ کو مختصر لباس پہن کر شوہر کے ہمراہ گولف کھیلنے جانا مہنگا پڑ گیا

کراچی (نیا محاز ) پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ کو گولف لیگ میں اپنے شوہر اور گولف پلیئر حمزہ امین کے ساتھ شرکت کرنا مہنگا پڑگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں اپنا لوہا منوانے والی اداکارہ اشنا شاہ نے…

چیف آف نیول سٹاف گالف چیمپین شپ،گالفر محمد قاسم نے ہول ان ون کرکے 2کروڑ مالیت کی گاڑی جیت لی

کراچی(نیا محاز )چیف آف نیول سٹاف گالف چیمپین شپ میں گالفر محمد قاسم نے ہول ان ون کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا،چیمپین شپ میں محمد قاسم نے 2کروڑ روپے مالیت کی قیمتی گاڑی جیت لی نجی ٹی وی چینل جیو…

پشاورمیں ورسک روڈ پر بارودی مواد کا دھماکا

پشاور(نیا محاز ) پشاورمیں ورسک روڈ پر بارودی مواد کا دھماکاہوا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق دھماکاپولیس کی گاڑی کے قریب ہوا، دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی،اطلاع ملتے ہی ریسکیو و دیگر ٹیمیں…

پاکستان کے ناصر اقبال بیگا آسٹریلیا میں جاری اوپن سکواش کے فائنل میں پہنچ گئے

میلبورن (نیا محاز )پاکستان کے ناصر اقبال آسٹریلیا میں جاری بیگا اوپن سکواش کے فائنل میں پہنچ گئے ۔ ناصر اقبال نے ایونٹ کے سیمی فائنل میں سوئٹرزلینڈ کے رابن گڈولا کو تین ایک سے شکست دی۔ناصر نے میچ کا…

بھارت جانے والی عمان ایئر لائن پرواز کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

کراچی (نیا محاز )بھارت جانے والی عمان ایئرلائن میں دوران پروز مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔ بزنس ریکارڈر کی رپورٹ کے مطابق پرواز مسقط سے کیرالہ جارہی تھی کہ دل…

داؤدی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا نے IT کے طلباء کیلئے بڑا اعلان کر دیا

کراچی (نیا محاز )داؤدی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا سیدنا مفضل سیف الدین نے IT طلباء کیلئے بڑا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی دعوت پر داؤ دی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا…

چین کی 3بڑی پاور کمپنیوں کا کیپسٹی چارجز پر نظرثانی سے انکار

اسلام آباد(نیا محاز ) پاکستانی ٹیم سی پیک اور نیو کلیئر پاور پلانٹس کے پروجیکٹس سے متعلق لیے گئے قرضوں کی میعاد بڑھانے اور ان قرضوں پر سود کی شرح کم کرانے کیلئے بیجنگ گئی ہے تاہم چین کی تین…