ٹیکنالوجی

اس کیٹا گری میں 48 خبریں موجود ہیں

پاکستان میں فیس بک تک رسائی میں صارفین کو مشکلات کا سامنا

لاہور(نیا محاز )لاہور سمیت ملک بھر سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے تاہم فیس بک کی پیرنٹ آرگنائزیشن میٹا اور نیٹ بلاک نے شکایات کی تصدیق نہیں کی ہے منگل اور بدھ کو…

پشاور: 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سگنلز بند رکھنے کا فیصلہ

پشاور(نیا محاز )پشاور میں محرم الحرام کے دوران موبائل سگنلز بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سی سی پی او پشاور پولیس قاسم علی نے کہا کہ 9 اور 10 محرم الحرام کو موبائل فون سگنلز بند رہیں گے،…

جنوبی کوریا: روبوٹ نے خودکشی کرلی

سیئول (نیا محاز ) ذہنی تناؤ، معاشی پریشانیوں یا پھر گھریلو ناچاقیوں سے تنگ آکر ، مایوس ہوکر انسان اکثر خودکشی کا راستہ اختیار کرلیتا ہے، ایسا تو آپ نے سن رکھا ہوگا لیکن جان کر حیران ہوں گے کہ…

پاکستان میں ویوو کی ساتویں سالگرہ: جدت کی نئی جہت کے لیے پرعزم

لاہور (نیا محاز اخبارتازہ ترین۔ 05 جولائی2024ء) معروف ترین عالمی سمارٹ فون برانڈ ویوو نے پاکستان میں اپنے سات سال مکمل کر لیے ہیں۔ گزشتہ سات سالوں میں ویوو نے پاکستان میں جدت، کامیاب شراکت داری اور صارفین کے اعتماد…

نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کا سلسلہ جاری لیکن اب تک کتنی سمیں بلاک ہوچکی ہیں؟ تعداد اتنی زیادہ کہ یقین کرنا مشکل

اسلام آباد (نیا محاز ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق اب تک 2 لاکھ 10 ہزار نان فائلرز کی…

سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

کراچی ( نیا محاز )سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ماڑی پیٹرولیم کمپنی نے سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے ، ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری…

واٹس ایپ میں گروپ چیٹس کیلئے نیا فیچر متعارف کرادیاگیا

واشنگٹن (نیا محاز )واٹس ایپ نے مئی 2024 میں کمیونٹیز کے لیے ایونٹس نامی فیچر متعارف کرایا تھا۔اب اس فیچر کو ایسے گروپس کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے جو کسی کمیونٹی کا حصہ نہیں۔ میٹا کی زیر ملکیت…

نان فائلرز کی سِمز بلاک نہ کرنے والے ٹیلی کام آپریٹرز پر 10 تا 20 کروڑ جرمانے کی تیاری کرلی گئی

اسلام آباد (نیا محاز ) حکومت نے نان فائلرز کی سِمز بلاک کرنے میں ناکام رہنے والے ٹیلی کام آپریٹرز (فیل فون کمپنیاں) پر بھاری جرمانے عائد کرنے کی تیاری کرلی ہے۔ اگلے مالی سال کے مالیاتی بل میں پہلے…

پشاور ہائیکورٹ کا ٹک ٹاک سے قابل اعتراض ویڈیوز ہٹانے کا حکم

پشاور (نیا محاز )پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی اے کو سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک سے توہین مذہب اور قابل اعتراض ویڈیوز ہٹانے کا حکم دے دیا ٹک ٹاک بندش کےلیے دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس شکیل احمد…

بڑی ٹیک کمپنیز بھارت میں کیوں اربوں ڈالر خرچ کرنے کو تیار ہیں ؟ وجہ سامنے آ گئی

نئی دہلی(نیا محاز ) بڑی ٹیک کمپنیز بھارت میں کیوں اربوں ڈالر خرچ کرنے کو تیار ہیں ؟ اس کی وجہ سامنے آ گئی ہے ۔ “جنگ ” کے مطابق بھارت ایک سرکردہ مصنوعی ذہانت کا مرکز بننے کے عزائم…