ٹیکنالوجی
پاکستان میں کرپٹو اور ڈیجیٹل کرنسی کا قانونی دائرہ طے کرنے کیلئے اہم اجلاس طلب
اسلام آباد (نیا محاذ) پاکستان کرپٹو کونسل نے ڈیجیٹل کرنسی کو ریگولیٹ کرنے اور اس کے ضوابط طے کرنے کے لیے 2 جون کو اہم اجلاس طلب کر لیا ہے، جس کی صدارت وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کریں گے۔…
آئی ایم ایف کی حکومت پر تنقید: بٹ کوائن مائننگ اور اے آئی کو بجلی فراہمی پر تشویش
اسلام آباد (نیا محاذ) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے حکومت پاکستان کی جانب سے بٹ کوائن مائننگ اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس منصوبوں کو بجلی فراہم کرنے کے فیصلے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق…
پاکستان میں بٹ کوائن مائننگ کے لیے سستی بجلی کی فراہمی کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت پاکستان نے ملک میں بٹ کوائن مائننگ کو فروغ دینے کے لیے ایک بڑا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت مائننگ کے لیے رعایتی نرخوں پر بجلی فراہم کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق یہ نرخ…
پاکستان کا بٹ کوائن ریزرو اور قومی کرپٹو والٹ قائم کرنے کا تاریخی اعلان
لاس ویگاس: پاکستان نے ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل معیشت کی دنیا میں بڑا قدم اٹھاتے ہوئے پہلا سرکاری بٹ کوائن ریزرو اور قومی بٹ کوائن والٹ قائم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اہم اعلان ’بٹ کوائن ویگاس 2025‘ کانفرنس…
مائیکروسافٹ کا نیا AI سسٹم ‘ارورہ’ طوفانوں کی پیشن گوئی میں ماہر نکل آیا
کیلیفورنیا: جدید ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں مائیکروسافٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کا نیا مصنوعی ذہانت پر مبنی سسٹم ‘ارورہ’ (Aurora) طوفانوں کی پیشن گوئی روایتی طریقوں سے کہیں زیادہ درستگی…
مصنوعی ذہانت کا بڑھتا اثر: IBM نے 8 ہزار ملازمین کو فارغ کر دیا
نیویارک: جدید ٹیکنالوجی کی تیزی سے ترقی نے ملازمتوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ معروف امریکی ٹیک کمپنی IBM نے مصنوعی ذہانت (AI) کےبڑھتے استعمال کے باعث اپنے 8 ہزار ملازمین کو فارغ کر دیا ہے۔ یہ تمام افراد…
ایک اور ناکامی: اسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ ہدف تک نہ پہنچ سکا
کیلیفورنیا: ایلون مسک کی خلائی تحقیقاتی کمپنی اسپیس ایکس کو ایک اور دھچکا، جب سٹار شپ راکٹ کی نویں آزمائشی پرواز بھی ناکامی سے دوچار ہو گئی۔ راکٹ نے بلند اڑان تو بھری، لیکن خلا میں 30 منٹ بعد ہی…
واٹس ایپ کا نیا فیچر: اب رابطہ ممکن ہے بغیر فون نمبر شیئر کیے
کیلیفورنیا: پیغام رسانی کی معروف ایپلیکیشن واٹس ایپ نے صارفین کی رازداری کو مزید محفوظ بنانے کے لیے ایک نیا اور انقلابی فیچر متعارف کرانے کی تیاری کر لی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی مرضی سے ایک منفرد یوزر…
چین میں رات کو دیکھنے والے جدید کانٹیکٹ لینز ایجاد، آنکھیں بند کر کے بھی دکھائی دے گا
بیجنگ (نیا محاذ) چینی سائنسدانوں نے ایک حیرت انگیز ایجاد کرتے ہوئے ایسے کانٹیکٹ لینز تیار کر لیے ہیں جو نہ صرف اندھیرے میں دیکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں بلکہ آنکھیں بند ہونے کے باوجود بھی انسان کو دکھائی دیتا…
پاکستان میں 18 کروڑ صارفین کا ڈیٹا لیک، حکومت نے فوری پاسورڈ تبدیل کرنے کی ہدایت دے دی
اسلام آباد (نیا محاذ) ملک بھر کے 18 کروڑ سے زائد صارفین کی حساس معلومات، پاسورڈز اور اکاؤنٹس کا ڈیٹا لیک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم (PakCERT) نےایک اہم ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے خبردار کیا…