ٹیکنالوجی
ہمیں انٹرنیٹ بند کرنے کا شوق نہیں، قومی سلامتی سے بڑھ کر کچھ نہیں : شزا فاطمہ
اسلام آباد (نیا مھاذ)وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ نے کہاہے کہ ہمیں انٹرنیٹ بند کرنے کا کوئی شوق نہیں ہے لیکن قومی سلامتی سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں ہے۔قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی…
ملک میں سوشل میڈیا صارفین کی تعداد کتنی ہے؟ پی ٹی اے نے اعداد و شمار جاری کر دیئے
اسلام آباد(نیا محاذ)پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک میں سوشل میڈیا صارفین کی تعداد سے متعلق اعداد و شمار جاری کر دیئے۔نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق پی ٹی اے رپورٹ کے مطابق جنوری 2024…
پی ٹی اے نے ہزاروں موبائل فون نمبرز بلاک کر دیئے
اسلام آباد(نیا محاذ) پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے) نے صارفین کے ساتھ فراڈ کرنے والے ہزاروں موبائل فون نمبرز بلاک کردیے۔ پی ٹی اے حکام کا بتانا ہے کہ موبائل فون صارفین کےساتھ فراڈ کرنے والوں کے خلاف…
انسٹاگرام کے سربراہ نے سوشل میڈیا صارفین کو خبردار کر دیا
نیویارک (ویب ڈیسک) انسٹا گرام کے سربراہ ایڈم موسیری نے کہا ہے کہ صارفین کو آن لائن نظر آنے والی تصاویر پر اعتماد نہیں کرنا چاہیے کیونکہ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے تیار کردہ مواد کو آسانی…
وزیر مملکت آئی ٹی شزا فاطمہ کا پاکستان میں انٹرنیٹ کی سپیڈ کم ہونے کا اعتراف
اسلام آباد(نیا محاذ) وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) شزا فاطمہ نے پاکستان میں انٹرنیٹ کی سپیڈ کم ہونے کا اعتراف کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نیشنل براڈ بینڈ نیٹ ورک فورم کی تقریب…
ہائر ایجوکیشن کمیشن کا نمائندہ بن کر شہریوں کے واٹس ایپ ہیک کیے جانے کا انکشاف
اسلام آباد (ویب ڈیسک) ہائر ایجوکیشن کمیشن کا نمائندہ بن کر شہریوں کے واٹس ایپ ہیک کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے شہریوں کے لیے انتباہ جاری…
واٹس ایپ ہیک ہونے کی شکایات، اہم شخصیات بھی نشانہ بن گئیں، غیر ضروری لنک اوپن نہ کریں
کراچی (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں واٹس ایپ ہیک ہونے کی شکایات، اہم شخصیات بھی نشانہ بن گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں صارفین کے واٹس ایپ ہیک ہونے کی تواتر سے شکایات سامنے آئی ہیں۔ ملک میں گذشتہ چند…
سوشل میڈیا پرمنفی پروپیگینڈے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائیاں تیز ہوگئیں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پرمنفی پروپیگینڈے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائیاں تیز کردی گئیں، ریاست اورریاستی اداروں کیخلاف پروپیگنڈے میں ملوث مزید 13 ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرلیا گیا ابتک 32 افراد کے خلاف مقدمات درج ہوچکے ہیں۔…
انفلوئنسر سوفی رین نے اپنی آمدن کا انکشاف کرکے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کر دیا
نیویارک (ویب ڈیسک) مشہور ماڈل اور سوشل میڈیا انفلوئنسر سوفی رین نے حال ہی میں اپنی حیران کن آمدنی کا انکشاف کیا۔ انہوں نے ایک سال کے دوران OnlyFans سے کمائے گئے $43.4 ملین (تقریباً بارہ ارب روپے) کی آمدنی…
وی پی این استعمال کرنے والے صارفین کیلئے اہم خبر
اسلام آباد (ویب ڈیسک) ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کی رجسٹریشن کروانے کی 30نومبر کی ڈیڈلائن میں توسیع کا امکان ہے۔اس حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے وزارت داخلہ سے تاریخ بڑھانے کی درخواست کر…