کھیل

اس کیٹا گری میں 367 خبریں موجود ہیں

پاکستان سب سے پہلے، جو پلیئر بہتر ہوگا وہی ٹیم کا حصہ ہوگا: رضوان کا اعلان

ملبورن(نیا محاذ )قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ ہمارے لئے پاکستان سب سے پہلے ہے، جو پلیئر بہتر ہوگا وہی ٹیم کا حصہ ہوگا۔ آسٹریلیا کے ملبورن کرکٹ گراﺅنڈ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وائٹ…

سابق ہیڈکوچ مکی آرتھر کا گیری کرسٹن کے استعفیٰ پر ردعمل آ گیا

لاہور(نیا محاذ)پاکستان ٹیم کے سابق ہیڈکوچ مکی آرتھر کا گیری کرسٹن کے استعفیٰ پر ردعمل آ گیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مکی آرتھر نے کہا ہے کہ کوچ کا ٹیم سلیکشن میں کردار ضروری ہے،کوچ ہر روز…

قومی وائٹ بال کوچ گیری کرسٹن پی سی بی کو بلیک میل کرنے لگ گئے؟

لاہور (نیا محاذ) قومی وائٹ بال کوچ گیری کرسٹن پاکستان کرکٹ بورڈ کو بلیک میل کرنے لگ گئے۔سما نیوز کے مطابق قومی وائٹ بال ٹیم کے کوچ گیری کرسٹن کی من مانیاں پی سی بی حکام کے ساتھ اختلافات کا…

پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈکوچ گیری کرسٹن مستعفی ہو گئے

لاہور(نیا محاذ)پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈکوچ گیری کرسٹن نے استعفیٰ دیدیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی سے اختلافات کے بعد ہیڈکوچ گیری کرسٹن نے استعفیٰ دیا،کرسٹن پسند ناپسند منوانےپر…

آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کردیا

کینبرا(نیا محاذ)آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اپنے سکواڈ کا اعلان کردیا۔پاکستان ٹیم دورہ آسٹریلیا میں 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچز 14 ،16 اور…

پاکستان آسٹریلیا سیریز؛بابراعظم سمیت دیگر کھلاڑی روانہ

لاہور(نیا محاذ)آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کے 7 ممبران روانہ ہوگئے ہیں۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق آسٹریلیا روانہ ہونے والے کھلاڑیوں میں بلے باز بابر اعظم ، فاسٹ بولرز شاہین…

گیری کرسٹن کے استعفے کے بعد قومی ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ کون ہوگا؟ ممکنہ نام سامنے آ گئے

لاہور (نیا محاذ )پاکستان کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے بعد اب عاقب جاوید یا جیسن گلیسپی کو وائٹ بال کرکٹ ٹیم کاہیڈکوچ بنائے جانے کا امکان ہے۔نجی…

کیا ارشد ندیم کو حکومت کی طرف سے اعلان کردہ تمام انعامی رقم ملی؟

اسلام آباد (نیا محاذ )پیرس اولمپکس میں پاکستان کو 40 سال بعد گولڈ میڈل جتوانے والے جیولین تھرور ارشد ندیم نے اپنی انعامی رقم کے حوالے سے تفصیلات بتائی ہیں۔ ارشد ندیم کے اس اعزاز کے بعد ان کے لئے…

قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان ،شاہین کی تنزلی، فخر زمان ڈراپ

لاہور(نیا محاذ)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پی سی بی نے 25قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش کی ہے،بابراعظم اور محمد رضوان اے کیٹیگری…

وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے ٹیسٹ کرکٹ میں 2 ہزار رنز مکمل

راولپنڈی (نیا محاذ )قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے ٹیسٹ میچ میں 2 ہزار رنز مکمل کرلئے۔ محمد رضوان نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں 2 ہزار رنز مکمل کئے۔ راولپنڈی سٹیڈیم میں پاکستان…